تیوری چڑھائی اور منھ پھیرا
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
اس پر کہ اس کے پاس وہ نابینا حاضر ہوا
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
اور تمہیں کیا معلوم شاید وہ ستھرا ہو
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
یا نصیحت لے تو اسے نصیحت فائدہ دے
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
تم اس کے تو پیچھے پڑتے ہو
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
اور تمہارا کچھ زیاں نہیں اس میں کہ وہ ستھرا نہ ہو
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
اور وہ جو تمہارے حضور ملکتا آیا
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
تو اسے چھوڑ کر اور طرف مشغول ہوتے ہو
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )