Download Site Fonts
پارہ ٣٠ عم
العادیات ١٠٠
سورۃ العادیات مدنیة اٰیاتُھَا ١١
وَ الْعٰدِيٰتِ ضَبْحًاۙ۰۰۱
قسم ان کی جو دوڑتے ہیں سینے سے آواز نکلتی ہوئی ( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
فَالْمُوْرِيٰتِ قَدْحًاۙ۰۰۲
پھر پتھروں سے آگ نکالتے ہیں سم مار کر ( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
فَالْمُغِيْرٰتِ صُبْحًاۙ۰۰۳
پھر صبح ہوتے تاراج کرتے ہیں ( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
فَاَثَرْنَ بِهٖ نَقْعًاۙ۰۰۴
پھر اس وقت غبار اڑاتے ہیں ( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
فَوَسَطْنَ بِهٖ جَمْعًاۙ۰۰۵
پھر دشمن کے بیچ لشکر میں جاتے ہیں ( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
اِنَّ الْاِنْسَانَ لِرَبِّهٖ لَكَنُوْدٌۚ۰۰۶
بے شک آدمی اپنے رب کا بڑا ناشکر ہے ( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
وَ اِنَّهٗ عَلٰى ذٰلِكَ لَشَهِيْدٌۚ۰۰۷
اور بے شک وہ اس پر خود گواہ ہے ( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
وَ اِنَّهٗ لِحُبِّ الْخَيْرِ لَشَدِيْدٌؕ۰۰۸
اور بے شک وہ مال کی چاہت میں ضرور کرّا ہے ( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
اَفَلَا يَعْلَمُ اِذَا بُعْثِرَ مَا فِي الْقُبُوْرِۙ۰۰۹
تو کیا نہیں جانتا جب اٹھائے جائیں گے جو قبروں میں ہیں ( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
وَ حُصِّلَ مَا فِي الصُّدُوْرِۙ۰۰۱۰
اور کھول دی جائے گی جو سینوں میں ہے ( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )