Download Site Fonts
پارہ ٣٠ عم
العصر ١٠٣
سورۃ العصر مدنیة اٰیاتُھَا ٣
وَ الْعَصْرِۙ۰۰۱
اس زمانۂِ محبوب کی قسم ( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
اِنَّ الْاِنْسَانَ لَفِيْ خُسْرٍۙ۰۰۲
بے شک آدمی ضرور نقصان میں ہے ( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
اِلَّا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَ تَوَاصَوْا بِالْحَقِّ١ۙ۬ وَ تَوَاصَوْا بِالصَّبْرِؒ۰۰۳
مگر جو ایمان لائے اور اچھے کام کئے اور ایک دوسرے کو حق کی تاکید کی اور ایک دوسرے کو صبر کی وصیت کی ( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )