قسم آسمان کی جس میں بُرج ہیں
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
اور اس دن کی جس کا وعدہ ہے
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
اور اس دن کی جو گواہ ہے اور اس دن کی جس میں حاضر ہوتے ہیں
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
جب وہ اس کے کناروں پر بیٹھے تھے
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
اور وہ خود گواہ ہیں جو کچھ مسلمانوں کے ساتھ کر رہے تھے
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
اور انہیں مسلمانوں کا کیا برا لگا یہی نہ کہ وہ ایمان لائے اللہ عزت والے سب خوبیوں سراہے پر
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
کہ اسی کے لئے آسمانوں اور زمین کی سلطنت ہے اور اللہ ہر چیز پر گواہ ہے
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
بے شک جنہوں نے ایذا دی مسلمان مردوں اور مسلمان عورتوں کو پھر توبہ نہ کی ان کے لئے جہنّم کا عذاب ہے اور ان کے لئے آگ کا عذاب
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )