کیوں اس میں عقلمند کے لئے قسم ہوئی
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
کیا تم نے نہ دیکھا تمہارے رب نے عاد کے ساتھ کیسا کیا
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
وہ ارم حد سے زیادہ طول والے
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
کہ ان جیسا شہروں میں پیدا نہ ہوا
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
اور ثمود جنہوں نے وادی میں پتھر کی چٹانیں کاٹیں
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )