اور جب سمندر بہا دیئے جائیں
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
ہر جان جان لے گی جو اس نے آگے بھیجا اور جو پیچھے
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
اے آدمی تجھے کس چیز نے فریب دیا اپنے کرم والے رب سے
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
جس نے تجھے پیدا کیا پھر ٹھیک بنایا پھر ہموار فرمایا
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
جس صورت میں چاہا تجھے ترکیب دیا
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
کوئی نہیں بلکہ تم انصاف ہونے کو جھٹلاتے ہو
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
اور بے شک تم پر کچھ نگہبان ہیں
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )