نہ میں پوجتا ہوں جو تم پوجتے ہو
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
اور نہ تم پوجتے ہو جو میں پوجتا ہوں
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
اور نہ میں پوجوں گا جو تم نے پوجا
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
اور نہ تم پوجو گے جو میں پوجتا ہوں
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
تمہیں تمہارا دین اور مجھے میرا دین
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )