Download Site Fonts
پارہ ٣٠ عم
الکوثر ١٠٨
سورۃ الکوثر مدنیة اٰیاتُھَا ٣
اِنَّاۤ اَعْطَيْنٰكَ الْكَوْثَرَؕ۰۰۱
اے محبوب بے شک ہم نے تمہیں بے شمار خوبیاں عطا فرمائیں ( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
فَصَلِّ لِرَبِّكَ وَ انْحَرْؕ۰۰۲
تو تم اپنے رب کے لئے نماز پڑھو اور قربانی کرو ( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
اِنَّ شَانِئَكَ هُوَ الْاَبْتَرُؒ۰۰۳
بے شک جو تمہارا دشمن ہے وہی ہر خیر سے محروم ہے ( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )