تباہ ہو جائیں ابولہب کے دونوں ہاتھ اور وہ تباہ ہو ہی گیا
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
اسے کچھ کام نہ آیا اس کا مال اور نہ جو کمایا
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
اب دھنستا ہے لپٹ مارتی آگ میں وہ
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
اور اس کی جورو لکڑیوں کا گٹّھا سر پر اٹھاتی
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
اس کے گلے میں کھجور کی چھال کا رسا
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )