اور اس کی جس نے نَر و مادہ بنائے
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
بے شک تمہاری کوشش مختلف ہے
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
تو وہ جس نے دیا اور پرہیزگاری کی
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
اور سب سے اچھی کو سچ مانا
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
تو بہت جلد ہم اسے آسانی مہیّا کر دیں گے
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
اور وہ جس نے بُخل کیا اور بے پرواہ بنا
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
اور سب سے اچھی کو جھٹلایا
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
تو بہت جلد ہم اسے دشواری مہیّا کر دیں گے
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )