اور اپنے رب ہی کی بڑائی بولو
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
اور زیادہ لینے کی نیت سے کسی پر احسان نہ کرو
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
اور اپنے رب کے لئے صبر کئے رہو
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
پھر جب صور پھونکا جائے گا
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )