قسم ان کی جو بھیجی جاتی ہیں لگاتار
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
پھر زور سے جھونکا دینے والیاں
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
پھر ابھار کر اٹھانے والیاں
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
پھر حق ناحق کو خوب جدا کرنے والیاں
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
پھر ان کی قسم جو ذکر کا القا کرتی ہیں
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
حجت تمام کرنے یا ڈرانے کو
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
بے شک جس بات کا تم وعدہ دیئے جاتے ہو ضرور ہونی ہے
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
پھر جب تارے محو کر دیئے جائیں
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
اور جب آسمان میں رخنے پڑیں
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
اور جب پہاڑ غبار کر کے اڑا دیئے جائیں
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )