سورۃ المزمل مدنیة اٰیاتُھَا ٢٠
يٰۤاَيُّهَا الْمُزَّمِّلُۙ۰۰۱
اے جھرمٹ مارنے والے
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
قُمِ الَّيْلَ اِلَّا قَلِيْلًاۙ۰۰۲
رات میں قیام فرما سوا کچھ رات کے
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
نِّصْفَهٗۤ اَوِ انْقُصْ مِنْهُ قَلِيْلًاۙ۰۰۳
آدھی رات یا اس سے کچھ کم کرو
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
اَوْ زِدْ عَلَيْهِ وَ رَتِّلِ الْقُرْاٰنَ تَرْتِيْلًاؕ۰۰۴
یا اس پر کچھ بڑھاؤ اور قرآن خوب ٹھہر ٹھہر کر پڑھو
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
اِنَّا سَنُلْقِيْ عَلَيْكَ قَوْلًا ثَقِيْلًا۰۰۵
بے شک عنقریب ہم تم پر ایک بھاری بات ڈالیں گے
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
اِنَّ نَاشِئَةَ الَّيْلِ هِيَ اَشَدُّ وَطْاً وَّ اَقْوَمُ قِيْلًاؕ۰۰۶
بے شک رات کا اٹھنا وہ زیادہ دباؤ ڈالتا ہے اور بات خوب سیدھی نکلتی ہے
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
اِنَّ لَكَ فِي النَّهَارِ سَبْحًا طَوِيْلًاؕ۰۰۷
بے شک دن میں تو تم کو بہت سے کام ہیں
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
وَ اذْكُرِ اسْمَ رَبِّكَ وَ تَبَتَّلْ اِلَيْهِ تَبْتِيْلًاؕ۰۰۸
اور اپنے رب کا نام یاد کرو اور سب سے ٹوٹ کر اسی کے ہو رہو
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
رَبُّ الْمَشْرِقِ وَ الْمَغْرِبِ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ فَاتَّخِذْهُ وَكِيْلًا۰۰۹
وہ پورب کا رب اور پچھم کا رب اس کے سوا کوئی معبود نہیں تو تم اسی کو اپنا کارساز بناؤ
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
وَ اصْبِرْ عَلٰى مَا يَقُوْلُوْنَ وَ اهْجُرْهُمْ هَجْرًا جَمِيْلًا۰۰۱۰
اور کافروں کی باتوں پر صبر فرماؤ اور انہیں اچھی طرح چھوڑ دو
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )