بے شک ہم نے اسے شب قدر میں اتارا
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
اور تم نے کیا جانا کیا شب قدر
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
شب قدر ہزار مہینوں سے بہتر
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
اس میں فرشتے اور جبریل اترتے ہیں اپنے رب کے حکم سے ہر کام کے لئے
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
وہ سلامتی ہے صبح چمکنے تک
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )