Download Site Fonts
پارہ ٢٩ تبرک الذی
القیامۃ ٧٥
سورۃ القیامۃ مدنیة اٰیاتُھَا ٤٠
لَاۤ اُقْسِمُ بِيَوْمِ الْقِيٰمَةِۙ۰۰۱
روز قیامت کی قسم یاد فرماتا ہوں ( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
وَ لَاۤ اُقْسِمُ بِالنَّفْسِ اللَّوَّامَةِؕ۰۰۲
اور اس جان کی قسم جو اپنے اوپر بہت ملامت کرے ( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
اَيَحْسَبُ الْاِنْسَانُ اَلَّنْ نَّجْمَعَ عِظَامَهٗؕ۰۰۳
کیا آدمی یہ سمجھتا ہے کہ ہم ہرگز اس کی ہڈیاں جمع نہ فرمائیں گے ( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
بَلٰى قٰدِرِيْنَ عَلٰۤى اَنْ نُّسَوِّيَ بَنَانَهٗ۰۰۴
کیوں نہیں ہم قادر ہیں کہ اس کے پور ٹھیک بنا دیں ( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
بَلْ يُرِيْدُ الْاِنْسَانُ لِيَفْجُرَ اَمَامَهٗۚ۰۰۵
بلکہ آدمی چاہتا ہے کہ اس کی نگاہ کے سامنے بدی کرے ( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
يَسْـَٔلُ اَيَّانَ يَوْمُ الْقِيٰمَةِؕ۰۰۶
پوچھتا ہے قیامت کا دن کب ہو گا ( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
فَاِذَا بَرِقَ الْبَصَرُۙ۰۰۷
پھر جس دن آنکھ چوندھیائے گی ( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
وَ خَسَفَ الْقَمَرُۙ۰۰۸
اور چاند گہے گا ( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
وَ جُمِعَ الشَّمْسُ وَ الْقَمَرُۙ۰۰۹
اور سورج اور چاند ملا دیئے جائیں گے ( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
يَقُوْلُ الْاِنْسَانُ يَوْمَىِٕذٍ اَيْنَ الْمَفَرُّۚ۰۰۱۰
اس دن آدمی کہے گا کدھر بھاگ کر جاؤں ( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )