Download Site Fonts
پارہ ٢٧ قال فما خطبکم
الواقعۃ ٥٦
سورۃ الواقعۃ مدنیة اٰیاتُھَا ٩٦
اِذَا وَقَعَتِ الْوَاقِعَةُۙ۰۰۱
جب ہو لے گی وہ ہونے والی ( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
لَيْسَ لِوَقْعَتِهَا كَاذِبَةٌۘ۰۰۲
اس وقت اس کے ہونے میں کسی کو انکار کی گنجائش نہ ہو گی ( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
خَافِضَةٌ رَّافِعَةٌۙ۰۰۳
کسی کو پست کرنے والی کسی کو بلندی دینے والی ( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
اِذَا رُجَّتِ الْاَرْضُ رَجًّاۙ۰۰۴
جب زمین کانپے گی تھرتھرا کر ( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
وَّ بُسَّتِ الْجِبَالُ بَسًّاۙ۰۰۵
اور پہاڑ ریزہ ریزہ ہو جائیں گے چورا ہو کر ( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
فَكَانَتْ هَبَآءً مُّنْۢبَثًّاۙ۰۰۶
تو ہو جائیں گے جیسے روزن کی دھوپ میں غبار کے باریک ذرّے پھیلے ہوئے ( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
وَّ كُنْتُمْ اَزْوَاجًا ثَلٰثَةًؕ۰۰۷
اور تم تین (۳) قسم ہو جاؤ گے ( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
فَاَصْحٰبُ الْمَيْمَنَةِ١ۙ۬ مَاۤ اَصْحٰبُ الْمَيْمَنَةِؕ۰۰۸
تو دہنی طرف والے کیسے دہنی طرف والے ( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
وَ اَصْحٰبُ الْمَشْـَٔمَةِ١ۙ۬ مَاۤ اَصْحٰبُ الْمَشْـَٔمَةِؕ۰۰۹
اور بائیں طرف والے کیسے بائیں طرف والے ( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
وَ السّٰبِقُوْنَ السّٰبِقُوْنَۚۙ۰۰۱۰
اور جو سبقت لے گئے وہ تو سبقت ہی لے گئے ( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )