Download Site Fonts
پارہ ٣٠ عم
الناس ١١٤
سورۃ الناس مدنیة اٰیاتُھَا ٦
قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ النَّاسِۙ۰۰۱
تم کہو میں اس کی پناہ میں آیا جو سب لوگوں کا رب ( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
مَلِكِ النَّاسِۙ۰۰۲
سب لوگوں کا بادشاہ ( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
اِلٰهِ النَّاسِۙ۰۰۳
سب لوگوں کا خدا ( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
مِنْ شَرِّ الْوَسْوَاسِ١ۙ۬ الْخَنَّاسِ۪ۙ۰۰۴
اس کے شر سے جو دل میں برے خطرے ڈالے اور دبک رہے ( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
الَّذِيْ يُوَسْوِسُ فِيْ صُدُوْرِ النَّاسِۙ۰۰۵
وہ جو لوگوں کے دلوں میں وسوسے ڈالتے ہیں ( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
مِنَ الْجِنَّةِ وَ النَّاسِؒ۰۰۶
جن اور آدمی ( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )