جب اللہ کی مدد اور فتح آئے
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
اور لوگوں کو تم دیکھو کہ اللہ کے دین میں فوج فوج داخل ہوتے ہیں
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
تو اپنے رب کی ثنا کرتے ہوئے اس کی پاکی بولو اور اس سے بخشش چاہو بے شک وہ بہت توبہ قبول کرنے والا ہے
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )