قسم ان کی کہ سختی سے جان کھینچیں
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
پھر آگے بڑھ کر جلد پہنچیں
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
کہ کافروں پر ضرور عذاب ہو گا جس دن تھرتھرائے گی تھرتھرانے والی
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
اس کے پیچھے آئے گی پیچھے آنے والی
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
کتنے دل اس دن دھڑکتے ہوں گے
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
آنکھ اوپر نہ اٹھا سکیں گے
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
کافر کہتے ہیں کیا ہم پھر الٹے پاؤں پلٹیں گے
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )