اپنے محبوب کو قرآن سکھایا
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
انسانیت کی جان محمّد کو پیدا کیا
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
ماکان مایکون کا بیان اُنہیں سکھایا
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
سورج اور چاند حساب سے ہیں
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
اور سبزے اور پیڑ سجدہ کرتے ہیں
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
اور آسمان کو اللہ نے بلند کیا اور ترازو رکھی
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
کہ تراز میں بے اعتدالی نہ کرو
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
اور انصاف کے ساتھ تول قائم کرو اور وزن نہ گھٹاؤ
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
اور زمین رکھی مخلوق کے لئے
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )