سورج اور اس کی روشنی کی قسم
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
اور چاند کی جب اس کے پیچھے آئے
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
اور رات کی جب اسے چُھپائے
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
اور آسمان اور اس کے بنانے والے کی قسم
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
اور زمین اور اس کے پھیلانے والے کی قسم
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
اور جان کی اور اس کی جس نے اسے ٹھیک بنایا
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
پھر اس کی بدکاری اور اس کی پرہیزگاری دل میں ڈالی
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
بے شک مراد کو پہنچا جس نے اسے ستھرا کیا
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
اور نامراد ہوا جس نے اسے معصیت میں چُھپایا
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )