تمہیں غافل رکھا مال کی زیادہ طلبی نے
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
یہاں تک کہ تم نے قبروں کا منھ دیکھا
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
پھر ہاں ہاں جلد جان جاؤ گے
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
ہاں ہاں اگر یقین کا جاننا جانتے تو مال کی محبّت نہ رکھتے
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
بے شک ضرور جہنّم کو دیکھو گے
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
پھر بے شک ضرور اسے یقینی دیکھنا دیکھو گے
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
پھر بے شک ضرور اس دن تم سے نعمتوں سے پرسش ہو گی
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )