اور جب تھلکی اونٹنیاں چھوٹی پھریں
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
اور جب وحشی جانور جمع کئے جائیں
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
اور جب سمندر سلگائے جائیں
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
اور جب زندہ دبائی ہوئی سے پوچھا جائے
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
اور جب نامۂِ اعمال کھولے جائیں
( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )