Download Site Fonts
پارہ ٢٧ قال فما خطبکم
الطور ٥٢
سورۃ الطور مدنیة اٰیاتُھَا ٤٩
وَ الطُّوْرِۙ۰۰۱
طور کی قسم ( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
وَ كِتٰبٍ مَّسْطُوْرٍۙ۰۰۲
اور اس نوشتہ کی ( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
فِيْ رَقٍّ مَّنْشُوْرٍۙ۰۰۳
جو کھلے دفتر میں لکھا ہے ( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
وَّ الْبَيْتِ الْمَعْمُوْرِۙ۰۰۴
اور بیعتِ معمور ( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
وَ السَّقْفِ الْمَرْفُوْعِۙ۰۰۵
اور بلند چھت ( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
وَ الْبَحْرِ الْمَسْجُوْرِۙ۰۰۶
اور سلگائے ہوئے سمندر کی ( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
اِنَّ عَذَابَ رَبِّكَ لَوَاقِعٌۙ۰۰۷
بیشک تیرے رب کا عذاب ضرور ہونا ہے ( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
مَّا لَهٗ مِنْ دَافِعٍۙ۰۰۸
اسے کوئی ٹالنے والا نہیں ( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
يَّوْمَ تَمُوْرُ السَّمَآءُ مَوْرًاۙ۰۰۹
جس دن آسمان ہلنا سا ہلنا ہلیں گے ( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
وَّ تَسِيْرُ الْجِبَالُ سَيْرًاؕ۰۰۱۰
اور پہاڑ چلنا سا چلنا چلیں گے ( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )