Download Site Fonts
پارہ ٣٠ عم
قریش ١٠٦
سورۃ قریش مدنیة اٰیاتُھَا ٤
لِاِيْلٰفِ قُرَيْشٍۙ۰۰۱
اس لئے کہ قریش کو میل دلایا ( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
اٖلٰفِهِمْ رِحْلَةَ الشِّتَآءِ وَ الصَّيْفِۚ۰۰۲
ان کے جاڑے اور گرمی دونوں کے کوچ میں میل دلایا ( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
فَلْيَعْبُدُوْا رَبَّ هٰذَا الْبَيْتِۙ۰۰۳
تو انہیں چاہیے اس گھر کے رب کی بندگی کریں ( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )
الَّذِيْۤ اَطْعَمَهُمْ مِّنْ جُوْعٍ١ۙ۬ وَّ اٰمَنَهُمْ مِّنْ خَوْفٍؒ۰۰۴
جس نے انہیں بھوک میں کھانا دیا اور انہیں ایک بڑے خوف سے امان بخشا ( مترجم : امام احمد رضا بریلوی )